6995 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6995

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۵)۔ عَنْ إِیَاسِ بْنِ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ اَبَیْہِ قَالَ: رَخَّصَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُتْعَۃَ النِّسَائِ عَامَ أَوْطَاسٍ۔ (مسند احمد: ۱۶۶۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اوطاس والے سال متعہ کی رخصت دی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6995 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۰۵(انظر: ۱۶۵۵۲)