6994 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6994
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۹۴)۔ عَنِ الزُّھْرِیِّ قَالَ: تَذَاکَرْنَا عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیْزِ الْمُتْعَۃَ مُتْعَۃَ النِّسَائِ، فقَالَ رَبِیْعُ بْنُ سَبْرَۃَ: سَمِعْتُ اَبِیْیَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ یَنْہٰی عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۱۳)
Hadith in Urdu
۔ امام زہری کہتے ہیں: ہم نے عمر بن عبد العزیز کے پاس متعہ کا ذکرکیا، ربیع بن سبرہ نے کہا: میں نے اپنے باپ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃالوداع کے موقع پر متعہ کا نکاح حرام قرار دیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۹۴) تخریج: اسنادہ صحیح، وانظر الحدیث السابق، أخرجہ ابوداود: ۲۰۷۲(انظر: ۱۵۳۳۸)