6993 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6993

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۳)۔ وعَنْہُ اَیْضًا عَنْ اَبِیْہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنْ مُتْعَۃِ النِّسَائِ یَوْمَ الْفَتْحِ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سبرہ سے اس طرح بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فتح مکہ والے دن نکاح متعہ سے منع کر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6993 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۰۶(انظر: ۱۵۳۳۷)