6950 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6950

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۵۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُنْکَحُ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا، وَلَا عَلٰی خَالَتِہَا، وَلَا الْمَرْأَۃُ عَلَی ابْنَۃِ اَخِیْہَا وَلَا عَلَی ابْنَۃِ اُخْتِہَا۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھوپھی پر اس کی بھتیجی سے، خالہ پر اس کی بھانجی سے، بھتیجی پر اس کی پھوپھی سے اور بھانجی پر اس کی خالہ سے نکاح نہ کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6950 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۵۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۰۸ (انظر: ۱۴۶۳۳)