6949 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6949
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۴۹)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَنْہٰی، فَذَکَرَ خِصَالًا نَہٰی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْہَا مِنْہَا وَأَنْ یُجْمَعَ بَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَخَالَتِہَا وَبَیْنَ الْمَرْأَۃِ وَعَمَّتِہَا۔ (مسند احمد: ۱۱۶۶۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ امور سے منع کیا، پھر انھوں نے ان امور کو شمار کیا، ان میں سے ایک چیزیہ تھی: لڑکی اور اس کی خالہ اور لڑکی اور اس کی پھوپھی کو ایک نکاح میں جمع کرنا۔ یعنی یہ ان امور میں سے تھا، جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۴۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۱۲۶۸(انظر: ۱۱۶۳۷)