6946 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6946
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۴۶)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی اَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا وَالْعَمَّۃُ عَلٰی بِنْتِ أَخِیْہَا، وَالْمَرْأَۃُ عَلٰی خَالَتِہَا وَالْخَالَۃُ عَلٰی بِنْتِ اُخْتِہَا، لَا تُنْکَحُ الْکُبْرٰی عَلَی الصُّغْرٰی وَلَا الصُّغْرٰی عَلَی الْکُبْرٰی۔ (مسند احمد: ۹۴۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ پھوپھی پر اس کی بھتیجی سے، بھتیجی پر اس کی پھوپھی سے، خالہ پر اس کی بھانجی سے اور بھانجی پر اس کی خالہ سے نکاح کیا جائے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے بھی منع فرمایا کہ چھوٹی پر بڑی سے اور بڑی پر چھوٹی سے شادی کی جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۲۰۶۵، والترمذی: ۱۱۲۶، والنسائی: ۶/ ۹۸، وعلقہ البخاری باثر الحدیث (۵۱۰۸) (انظر: ۹۵۰۰)