6947 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6947

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۴۷)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُنْکَحُ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا وَلَا عَلٰی خَالَتِہَا۔)) (مسند احمد: ۵۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس عورت سے شادی نہ کی جائے، جس کی پھوپھی اور خالہ پہلے سے موجود ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6947 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۴۷) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۸۸۸، وابویعلی: ۳۶۰ (انظر: ۵۷۷)