6945 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6945

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۴۵)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍٍ) اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا أَوْ خَالَتِہَا۔(مسند احمد: ۳۵۳۰)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے منع فرمایا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا خالہ کی موجودگی میں شادی کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6945 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۴۵) تخریج: صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۱۲۵ (انظر: ۳۵۳۰)