6944 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6944

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۴۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی اَنْ یُجْمَعَ بَیْنَ الْعَمَّۃِ وَالْخَالَۃِ وَبَیْنَ الْعَمَّتَیْنِ وَالْخَالَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ بھتیجی اور پھوپھی اور بھانجی اور خالہ کو ایک نکاح میں جمع کیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6944 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۹۴۴) اسنادہ ضعیف، خصیف بن عبد الرحمن سییء الحفظ، أخرجہ ابوداود: ۲۰۶۷ (انظر: ۱۸۷۸)