6943 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6943

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۴۳)۔ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَھَا حِیْنَمَا تَزَوَّجَہَا: ((اَمَا اِنِّیْ لَا أَنْقُصُکِ مِمَّا اَعْطَیْتُ اَخَوَاتِکِ رَحَیَیْنِ وَجَرَّۃً وَمِرْفَقَۃً مِنْ اَدَمِ حَشْوُھَا لِیْفٌ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب ان سے شادی کی تو ان سے فرمایا: میں نے جو کچھ تیری بہنوں کو دیا ہے، تیرے لیے اس سے کمی نہیں کروں گا، دو چکیاں ہیں، ایک گھڑا ہے اور چمڑے کا ایک گدا ہے، جس میں پتے بھرے گئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6943 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۹۴۳) تخریج: ھذا اسناد ضعیف لجھالۃ ابن عمر بن ابی سلمۃ، أخرجہ ابن حبان: ۲۹۴۹، والحاکم: ۲/ ۱۷۸، وابویعلی: ۶۹۰۷ (انظر: ۲۶۵۲۹)