6919 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6919

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ صَدَاقُنَا إِذَ کَانَ فیِنْاَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَشَرَۃَ اَوَاقٍ وَطَبَّقَ بِیَدَیْہِ وَذَالِکَ أَرْبَعُمِائَۃٍ۔ (مسند احمد: ۸۷۹۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے اندر موجود تھے تو ہمارا حق مہر دس اوقیہ ہوتا تھا،پھر انہوں نے اپنی انگلیوں میں تطبیق دی اور کہا: یہ کل چار سو درہم بن جاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6919 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۱۷ (انظر: ۸۸۰۷)