6920 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6920

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۲۰)۔ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ عَبْدَ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ تَزَوَّجَ عَلٰی وَزْنِ نَوَاۃٍ مِنْ ذَھَبٍ، قَالَ: فَکَانَ الْحَکَمُ یَأْخُذُ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۴۰۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ایک نواۃ کے وزن کے برابر سونے پر شادی کی،حکم اسی کو لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6920 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۲۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۹۳۷، ۵۰۷۲، ومسلم: ۱۴۲۷ (انظر: ۱۳۹۶۲)