6918 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6918

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ شَرْطٍ لَیْسَ فِیْ کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ فَہُوَ مَرْدُوْدٌ وَاِنِ اشْتَرَطُوْا مِائَۃَ مَرَّۃٍ)) (مسند احمد: ۲۶۰۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر شرط جو کتاب اللہ میں نہیں ہے، وہ مردود ہے، اگرچہ لوگ ایسی سو شرطیں لگا لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6918 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۶۱، ومسلم: ۱۵۰۴ (انظر: ۲۵۵۰۴)