6917 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6917

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحِلُّ اَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ بِطَلَاقِ أُخْرٰی)) (مسند احمد: ۶۶۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ حلال نہیں ہے کہ ایک عورت کو طلاق دے کر دوسری عورت سے شادی کی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6917 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۷) تخریج: صحیح لغیرہ (انظر: ۶۶۴۷)