6916 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6916

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَشْتَرِطُ امْرَأَۃٌ طَلَاقَ أُخْتِہَا۔))

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کی شرط نہ لگائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6916 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۶) أخرجہ مطولا و مقطعا البخاری: ۲۱۴۰، ۲۷۲۷، ومسلم: ۱۴۱۳، ۱۵۱۵(انظر: ۸۱۰۰)