6915 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6915

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۵)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوْطِ أَنْ یُوَفّٰی بِہِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِہِ الْفُرُوْجَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ شرطیں، جو پورا ہو نے کا سب سے زیادہ حق رکھتی ہیں، وہ وہ ہیں، جن کے ذریعے تم شرمگاہوں کو حلال کرتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6915 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۱۸(انظر: ۱۷۳۷۶)