6881 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6881

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۸۱)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا أَنْکَحَ الْوَلِیَّانِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا، وَاِذَا بَاعَ مِنْ رَجُلَیْنِ فَہُوْ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا)) قَالَ اَبِیْ: وَقَالَ یُوْنُسُ: ((وَإِذَا بَاعَ الرَّجُلُ بَیْعًا ِمنْ رَجُلَیْنِ)) (مسند احمد: ۱۷۴۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب ایک عورت کا نکاح دو ولی کر دیں تو پہلے ولی کا نکاح معتبر ہو گا، اسی طرح جب کوئی آدمی ایک چیز دو آدمیوں کو فروخت کر دے، تو وہ پہلے کی ہو گی۔ یونس راوی کے الفاظ یہ ہیں: جب آدمی دو بندوں سے بیع کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6881 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۸۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، وفیہ عنعنۃ الحسن البصری، وقد قال ابن المدینی: لم یسمع الحسن من عقبۃ بن عامر شیئا، أخرجہ الترمذی: ۱۱۱۰، وابن ماجہ: ۲۱۹۰ (انظر: ۱۷۳۴۹)