6880 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6880

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۸۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ مَیْمُوْنَۃَ بِنْتَ الْحَارِثِ، فَجَعَلَتْ أَمْرَھَا إِلَی الْعَبَّاسِ فَزَوَّجَہَا النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۴۴۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ میمونہ بنت حارث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو منگنی کا پیغام بھیجا، انہوں نے اپنے نکاح کا معاملہ سیدنا عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے سپرد کر دیا، سیدنا عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ان کا نکاح کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6880 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۸۰) تخریج: حسن، أخرجہ ابویعلی: ۲۴۸۱، والطبرانی: ۱۲۰۹۳ (انظر: ۲۴۴۱)