6882 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6882

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۸۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَیُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَیْرِ إِذْنِ مَوَالِیْہِ أَوْ أَھْلِہِ فَہُوَ عَاھِرٌ۔ (مسند احمد: ۱۴۲۶۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ جو غلام بھی اپنے مالک یا گھر والوں کی اجازت کے بغیر شادی کرے گا، وہ زانی ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6882 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۸۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن محمد بن عقیل تفرد بہ عن جابر، ومثلہ لا یقبل عند التفرد، أخرجہ ابوداود: ۲۰۷۸(انظر: ۱۴۲۱۲)