6879 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6879

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۷۹)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا نِکَاحَ اِلَّا بِوَلِیٍّ۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی نکاح نہیں ہے، مگر ولی کے ساتھ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6879 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۷۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۱۰۱(انظر: ۱۹۵۱۸)