6865 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6865

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۶۵)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلٰی خِطْبَۃِ أَخِیْہِ حَتّٰییَدَعَہَا الَّذِیْ خَطَبَہَا أَوَّلَ مَرَّۃٍ اَوْ یَأْذَنَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۶۰۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایاہے کہ آدمی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجے، الّا یہ کہ پہلے منگنی کا پیغام بھیجنے والا اس خاتون کو چھوڑ دے یا دوسرے کو بھی اجازت دے دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6865 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۴۲ (انظر: ۶۰۳۶)