6866 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6866
Hadith in Arabic
۔ (۶۸۶۶)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَا یَحِلُّ لِاِمْرِیئٍ مُسْلِمٍ یَخْطُبُ عَلٰی خِطْبَۃِ أَخِیْہِ حَتَّییَتْرُکَ، وَلَا یَبِعْ عَلٰی بَیْعِ اَخِیْہِ حَتّٰییَتْرُکَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی مسلمان آدمی کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجے،یہاں تک کہ وہ اس کو چھوڑ دے، اسی طرح کوئی آدمی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے، الّا یہ کہ وہ اسے چھوڑ دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۸۶۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۱۴(انظر: ۱۷۳۲۹)