6690 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6690

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۹۰)۔ عَنْ مُسَاوِرِ بْنِ عُبَیْدٍ قَالَ: أَتَیْتُ أَبَا بَرْزَۃَ فَقُلْتُ: ھَلْ رَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، رَجُلًا مِنَّا یُقَالُ لَہُ: مَاعِزُ بْنُ مَالِکٍ۔ (مسند احمد: ۲۰۰۳۵)

Hadith in Urdu

۔ مساور بن عبیدکہتے ہیں: میں سیدنا ابوبرزہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس آیا اور کہا: کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کو رجم کیا تھا؟ انھوں نے کہا: جی ہاں،ہم میں سے ایک آدمی کو رجم کیا تھا، اس کا نام ماعز بن مالک تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6690 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۹۰) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۰/ ۷۸، وابو یعلی: ۷۴۳۱ (انظر: ۱۹۷۹۷)