6691 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6691

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۹۱)۔ عَنْ اَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا ھَلْ رَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، رَجَمَ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ وَرَجُلًا مِنَ الْیَہُوْدِ وَامْرَأَۃً وقَالَ لِلْیَہُوْدِیِّ: ((نَحْکُمُ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۱۸)

Hadith in Urdu

۔ ابوزبیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی کو رجم کیا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں! اسلم قبیلہ کے ایک آدمی کو، ایک یہودی کو اور ایک عورت کو رجم کیا تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہودی سے فرمایاتھا: ہم آج تمہارا فیصلہ کریں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6691 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۹۱) حدیث صحیح دون قولہ: وقال للیھودی: ’’نحن نحکم علیکم الیوم‘‘، وھذا الاسناد ضعیف من اجل عبد اللہ بن لھیعۃ۔ أخرجہ مسلم: ۱۷۰۱ دون لفظۃ: ’’نحن نحکم علیکم الیوم‘‘ (انظر: ۱۵۱۵۱)