6689 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6689

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۸۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَضٰی فِیْمَنْ زَنٰی وَلَمْ یُحْصِنْ أَنْ یُّنْفٰی عَامًا مَعَ الْحَدِّ عَلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۹۸۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غیر شادی شدہ زانی کے بارے میں یہ فیصلہ کیا اسے حد کے ساتھ ساتھ ایک سال کے لئے جلاوطن بھی کیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6689 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۸۳۳(انظر: ۹۸۵۶)