6680 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6680
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُخَنِّثِی الرِّجَالِ الَّذِیْنَیَتَشَبَّہُوْنَ بِالنِّسَائِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَائِ الْمُتَشَبِّہَاتِ بِالرِّجَالِ، وَرَاکِبَ الْفَلَاۃِ وَحْدَہُ۔ (مسند احمد: ۷۸۴۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کے ان ہیجڑوں پر لعنت کی ہے، جو عورتوں سے مشابہت اختیار کرتے ہیں اور ان عورتوں پر بھی لعنت کی، جو مردوں کا سا انداز اپناتی ہیں اور ان کی مشابہت اختیار کرتی ہیں اور اس پر بھی لعنت کی ہے جو جنگل میں تنہا سفر کرتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۶۸۰) تخریج: صحیح دون قولہ ’’وراکب الفلاۃ وحدہ‘‘، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ طیب بن محمد۔ أخرجہ البیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۴۷۲۸، وابن ابی شیبۃ: ۹/ ۶۳ (انظر: ۷۸۵۵)