6679 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6679

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۷۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمُخَنِّثِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَائِ وَقَالَ: ((اَخْرِجُوْھُمْ مِنْ بُیُوْتِکُمْ۔)) فَأَخْرَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فُلَانًا وَأَخْرَجَ عُمَرُ فُلَانًا۔ (مسند احمد: ۱۹۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان مردوں پر لعنت کی ہے جو ہیجڑا پن اپناتے ہیں اور ان عورتوں پر بھی لعنت کی ہے جو مردانہ پن اپناتی ہیں اور فرمایا: ہیجڑوں کو اپنے گھروں سے نکال دو۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فلاں کو اور سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے فلاں کو گھر سے نکال دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6679 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۷۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۸۸۶، ۶۸۳۴، وابوداود!: ۴۹۳۰(انظر: )