6681 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6681

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۸۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَعَنَ الْمُخَنِّثِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَائِ۔ (مسند احمد: ۵۳۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں میں سے بہ تکلف ہیجڑا پن اختیار کرنے والوں پر لعنت کی ہے اور عورتوں میں سے جو مردوں کا سا پن اپناتی ہیں، ان پر بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لعنت کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6681 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۸۱) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف ثویر۔ أخرجہ البزار: ۲۰۷۵، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۳۴۷۷ (انظر: ۵۳۲۸)