6596 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6596

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹۶)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ھٰذِہٖوھٰذِہٖسَوَائٌ۔)) الْخِنْصَرُوَالْاِبْہَامُ۔ (مسنداحمد: ۱۹۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے اس طرح بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ چھنگلی انگلی اور یہ انگوٹھا دیت میں برابر ہیں (یعنی ہر ایک کی دیت دس دس اونٹ ہو گی)۔

Hadith in English

.

Previous

No.6596 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹۶) تخریج:أخرجہ البخاری: ۶۸۹۵(انظر: ۱۹۹۹)