6595 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6595

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَوَّی بَیْنَ الْأَسْنَانِ وَالْأَصَابِعِ فِی الدِّیَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۶۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دانتوں اور انگلیوں کو دیت میں برابر قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6595 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۶۰، وأخرجہ بنحوہ ابوداود: ۴۵۶۱، والترمذی: ۱۳۹۱ (انظر: ۲۶۲۱)