6597 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6597

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹۷)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ حَدَّثَ أَنَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی فِی الْأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا مِنَ الْاِبِلِ۔ (مسند احمد: ۱۹۸۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انگلیوں کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ ہر ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6597 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹۷) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۷۳۳۴ (انظر: ۱۹۶۱۰)