6594 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6594

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللُّہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((فِیْ کُلِّ إِصْبَعٍ عَشْرٌ مِنَ الْاِبِلِ، وَفِیْ کُلِّ سِنٍّ خَمْسٌ مِنَ الْاِبِلِ وَالْاَصَابِعُ سَوَائٌ، وَالْأَسْنَانُ سَوَائٌ۔)) (مسند احمد: ۶۷۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر ایک انگلی کی دیت دس اونٹ اور ہر ایک دانت کی دیت پانچ اونٹ ہے، انگلیاں اور دانت سب دیت میں برابر ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6594 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۸/۵۵(انظر: ۶۷۱۱)