658 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 658

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۸)۔عَنْ أَبِیْ سَوْرَۃَ عَنْ أَبِیْ أَیُّوبَ الأنْصَارِیِّ (ؓ) وَعَنْ عَطَائٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ۔)) قِیْلَ: وَمَا الْمُتَخَلِّلُونَ؟ قَالَ: ((فِی الْوُضُوئِ وَالطَّعَامِ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۹۲۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: خلال کرنے والے بہت اچھے ہیں۔ کسی نے کہا: خلال کرنے والوں سے مراد کیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.658 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، واصل بن السائب الرقاشی وابو سورۃ مجمع علی تضعیفھما، وابو سورۃ لا یعرف لہ سماع من ابی ایوب۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۱۲، والطبرانی فی الکبیر : ۴۰۶۱ (انظر: ۲۳۵۲۷)