657 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 657

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۷)۔عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِیْطِ بْنِ صَبِرَۃَ عَنْ أَبِیہِ ؓ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((اِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلِ الْأَصَابِعَ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۹۴)

Hadith in Urdu

سیدنا لقیط بن صبرہؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہے: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آیا، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مجھے فرمایا: جب تو وضو کرے، تو انگلیوں کا خلال کیا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.657 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۷) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۲، ۱۴۴، والترمذی: ۳۸، والنسائی: ۱/ ۷۹، وابن ماجہ: ۴۴۸ (انظر: ۱۶۳۸۱)