659 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 659

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹)۔عَنْ حَبِیْبِ بْنِ زَیْدٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِیْمٍ عَنْ عَمِّہِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فَجَعَلَ یَقُوْلُ ہٰکَذَا، یَدْلُکُ۔ (مسند أحمد: ۱۶۵۵۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن زیدؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ وضو میں (اعضا کو) ملنے لگے۔

Hadith in English

.

Previous

No.659 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹) تخریج: حدیث صحیح من حدیث ام عمارۃ جدۃ عباد بن تمیم۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۰۹۹، وابن حبان: ۱۰۸۲، وابن خزیمۃ: ۱۱۸، والحاکم: ۱/ ۱۴۴ (انظر: ۱۶۴۴۱)