6504 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6504
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۰۴)۔عَنْ سَائِبَۃَ مَوْالَاۃٍ لِلْفَاکِہِ بْنِ الْمُغِیْرَۃِ أَنَّھَا دَخَلَتْ عَلٰی عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا فَرَاَتْ فِیْ بَیْتِہَا رُمْحًا مَوْضُوْعًا، فَقَالَتْ: یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِیْنَ! مَاذَا تَصْنَعِیْنَ بِہٰذَا الرُّمْحِ؟ قَالَتْ: ھٰذَا لِھٰذِہِ الْأَوْزَاغِ، نَقْتُلُہُنَّ بِہِ فَاِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَدَّثَنَا أَنَّ اِبْرَاہِیْمَ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ حِیْنَ أُلْقِیَ فِیْ النَّارِ لَمْ تَکُنْ فِی الْأَرْضِ دَابَّۃٌ اِلَّا تُطْفِیئُ النَّارَعَنْہُ غَیْرَ الْوَزَغِ کَانَ یَنْفَخُ عَلَیْہِ فَأَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِقَتْلِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۸۹)
Hadith in Urdu
۔ فاکہ بن مغیرہ کی آزاد کردہ لونڈی سائبہ سے مروی ہے کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئی اور ان کے گھر میں ایک نیزہ دیکھا اور اس کے بارے میں پوچھا: اے ام المؤمنین! آپ اس نیزے کو کیا کرتی ہیں؟ انھوں نے کہا:ہم اس کے ساتھ یہ چھپکلیاں مارتی ہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بیان کیا ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا تو روئے زمین کا ہر جانور آگ بجھاتا تھا، ما سوائے اس چھپکلی کے کہ یہ آگ پر پھونک مارتی تھی، اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس کے قتل کرنے کا حکم دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۵۰۴) تخریج: الأمر بقتل الوزغ، وانہ کان ینفخ علی ابراہیمGصحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۳۱ (انظر: ۲۴۷۸۰)