6505 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6505
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۰۵)۔ عَنْ عُرْوَۃَ أَنَّ عَائِشَۃَ أَخْبَرَتْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِلْوَزَغِ: ((فُوَیْسِقٌ۔)) وَلَمْ أَسْمَعْہُ أَمَرَ بِقَتْلِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۷۵)
Hadith in Urdu
۔ عروہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھپکلی کو موذی اور فاسق جانور قرار دیا،لیکن انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس قسم کی حدیث نہیں سنی کہ جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو قتل کرنے کا حکم دیا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۰۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۳۱، ۳۳۰۶، ومسلم: ۲۲۳۹ (انظر: ۲۴۵۶۸)