6503 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6503

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۰۳)۔ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاہُ فُوَیْسِقًا۔ (مسند احمد: ۱۵۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چھپکلی کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے اور اسے موذی اور فاسق قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6503 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۰۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۲۳۸(انظر: ۱۵۲۳)