645 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 645

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۵)۔وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَنْثِرْ، فَاِنَّ الشَّیْطَانَ یَبِیْتُ عَلٰی خَیَاشِیمِہِ۔)) (مسند أحمد: ۸۶۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی وضو کرے تو وہ ناک کو جھاڑے، کیونکہ شیطان اس کے ناک کے نتھنوں یا جڑوں میں رات گزارتاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.645 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۵)تخریج:أخرجہ البخاری: ۳۲۹۵، ومسلم: ۲۳۸ (انظر: ۸۶۲۲)