646 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 646
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۶)۔عَنْ لَقِیْطِ بْنِ صَبِرَۃَؓ قَالَ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! أَخْبِرْنِیْ عَنِ الْوُضُوئِ، قَالَ: ((اِذَا تَوَضَّأْتَ فَأَسْبِـغْ وَخَلِّلِ الْأَصَابِـعَ وَاِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَأَبْلِغْ اِلَّا أَنْ تَکُوْنَ صَائِمًا۔)) (مسند أحمد: ۱۶۴۹۷)
Hadith in Urdu
سیدنا لقیط بن صبرہؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: اے اللّٰہ کے رسول! آپ مجھے وضو کے بار ے میں بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو وضو کرے تو مکمل وضو کر، انگلیوں میں خلال کر اور جب تو ناک میں پانی چڑھائے تو اس میں مبالغہ کر، الا یہ کہ تو روزے دار ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۳۶۶، والترمذی: ۷۸۸، وابن ماجہ: ۴۰۷، و النسائی: ۱/ ۶۶ (انظر: ۱۶۳۸۴)