644 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 644

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۴)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((اِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُکُمْ فَلْیَجْعَلْ فِی أَنْفِہِ مَائً ا ثُمَّ لِیَسْتَنْثِرْ، وَقَالَ مَرَّۃً: لِیَنْثِرْ۔))

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی وضو کرے تو وہ اپنے ناک میں پانی ڈالے اور پھر اس کو جھاڑے۔ ۔ (مسند أحمد: ۷۲۹۸)

Hadith in English

.

Previous

No.644 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۲، ومسلم: ۲۳۷ (انظر: ۷۳۰۰)