643 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 643

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۳)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَ نَّہُ کَانَ اِذَا اسْتَنْشَقَ أَدْخَلَ الْمَائَ مَنْخِرَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۷۸۷۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب استنشاق کرتے تو نتھنوں میں پانی داخل کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.643 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۳) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۷۸۸۸)