642 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 642

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۲)۔ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍؓ (تَصِفُ وُضُوئَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) قَالَتْ: وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مَرَّۃً مَرَّۃً۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۵۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ربیع بنت معوذؓ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا وضو بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک ایک مرتبہ کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.642 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن محمد بن عقیل ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۸، ۴۳۸، وأخرجہ ابوداود: ۱۳۰ مختصر ا (انظر: ۲۷۰۱۶)