636 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 636
Hadith in Arabic
۔ (۶۳۶)۔عَنْ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ حُوَیْطِبٍ قَالَ: حَدَّثَتْنِی جَدَّتِیْ أَ نَّہَا سَمِعَتْ أَبَاہَا یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((لَاصَلٰوۃَ لِمَنْ لَا وُضُوئَ لَہُ، وَلَا وُضُوئَ لِمَنْ لَّمْ یَذْکُرِاسْمَ اللّٰہِ عَلَیْہِ، وَلَا یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ مَنْ لَا یُؤْمِنُ بِیْ وَلَا یُؤْمِنُ بِیْ مَنْ لَا یُحِبُّ الْأَنْصَارَ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۶۲۴)
Hadith in Urdu
رباح بن عبد الرحمن سے مروی ہے کہ ان کی دادی نے اپنے باپ (سیدنا سعید بن زیدؓ) سے سنا کہ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کا وضو نہیں اس کی کوئی نماز نہیں اور جس آدمی نے وضوء پر بِسْمِ اللّٰہِ نہیں پڑھی، اس کا کوئی وضو نہیں اور جو شخص میں (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر ایمان نہیں لایا، وہ اللہ تعالیٰ پرایمان نہیں لا سکے گا اور جس بندے نے انصار سے محبت نہ کی، وہ مجھ پر ایمان نہیں لا سکے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف ابی ثفال المری۔ أخرجہ مختصرا الترمذی: ۲۵، وابن ماجہ: ۳۹۸ (انظر: ۲۳۲۳۶)