6303 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6303

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۰۳)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا عُمْرٰی، فَمَنْ أُعْمِرَ شَیْئًا فَہُوَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۸۶۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی عمریٰ نہیں ہے اور جس کو کوئی چیز بطورِ عمریٰ دی گئی، وہ اسی کی ہو جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6303 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۰۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ النسائی: ۶/ ۲۷۷، وابن ماجہ: ۲۳۷۹ (انظر: ۸۶۸۶)