6302 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6302

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۰۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الرُّقْبٰی وَقَالَ: ((مَنْ أُرْقِبَ فَہُوَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۴۸۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رقبی سے منع کیا اور فرمایا: جو چیز جس کو بطور رقبیٰ دی جائے گی، وہ اسی کی ہو جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6302 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۰۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۶/ ۲۷۴ (انظر: ۴۸۰۱)