6250 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6250

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تَھَادَوْا فَاِنَّ الْھَدِیَّۃَ تُذْھِبُ وَغَرَ الصَّدْرِ)) (مسند احمد: ۹۲۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے کو ہدیے دیا کرو، کیونکہ ہدیہ سینے کے کینے کو ختم کر دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6250 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۵۰) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۳۰ (انظر: ۹۲۵۰)