6249 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6249

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۴۹)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّیْمِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنْ لُقْطَۃِ الْحَاجِّ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد الرحمن بن عثمان تیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حاجیوں کی گری ہوئی چیز اٹھانے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6249 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۴۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۲۴ (انظر: ۱۶۰۷۰)