6251 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6251

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۵۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، اَنَّھَا سَأَلَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: اِنَّ لِیْ جَارَیْنِ فَاِلٰی اَیِّھِمَا اُھْدِیْ؟ قَالَ: ((اَقْرَبِھِمَا مِنْکِ بَابًا۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا اور کہا: میرے دو پڑوسی ہیں، میں کس کو ہدیہ دوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6251 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۵۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۹۵ (انظر: ۲۵۴۲۳)