6198 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6198

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۹۸)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ مُرَّۃَ الثَّقَفِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ أَخَذَ أَرْضًا بِغَیْرِ حَقِّہَا کُلِّفَ اَنْ یَحْمِلَ تُرَابَہَا اِلَی الْمَحْشِرِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنایعلیٰ بن مرہ ثقفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کر لیا، اسے قیامت کے دن یہ تکلیف دی جائے گی کہ وہ اس جگہ کی مٹی کو اٹھا کر محشر میں لائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6198 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۹۸) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۶۹۰ (انظر: ۱۷۵۶۹)